قوت شہوانیہ قوت شوقیہ کے ماتحت ایک قوت ہے جو کسی مفید اور پرلذت چیز کی طلب کے لئے جسم کے اعضاء میں حرکت پیدا کرتی ہے۔