قوت عاقلہ
نفس ناطقہ، قوت روحانیہ جو جسم میں حال اور ساری نہیں رہتی قوت متفکرہ کے استعمال میں آتی رہتی ہے، اس کو نور قدسی بھی کہاجاتا ہے ،حدس اس قوت کے انوار کی ایک تابانی اور چمک ہوتی ہے۔
یہ قوت معانی کلیہ اور مفہوم عامہ کی مدرک ہے ، یہ قوت صرف نوع انسانی کے ساتھ مخصوص ہے۔
