قوت لامسہ
چھونے کی قوت، یہ قوت بدن کی تمام جلد میں پھیلی ہوئی ہے، گوشت کے بیشتر حصے اور بدن کی جھلیوں تک میں یہ قوت موجود ہے، اس سے اجسام کو چھوکر ان کی حرارت، بردوت، خشکی، تری، کھردراہٹ، چکناہٹ،سختی، نرمی، خفت و ثقل کا اندازہ کر لیا جاتا ہے۔