قوت مفکرہ فکر کرنے والی قوت، یہ قوت قوت متصر فہ ہی کا دوسرا رخ ہے جب کہ وہ نفس ناطقہ کی خدمت کرتی ہے۔