قوت واہمہ – وہم
یہ قوت حواس خمسہ ظاہری کے محسوسات سے معانی جزئیہ کا ادراک کرتی ہے ،گویا ان چیزوں کو دریافت کرلیتی ہے جو بیرونی حواس کی دسترس سے باہر ہیں، مثلا دوستی ودشمنی و غیرہ۔