قول شارح

ایسے نامعلوم تصورات کو جاننا جو مجہول تصورات تک پہنچانے والے ہوں ، جیسے کسی شخص کو حیوان اور ناطق کا علم ہے، اس نے دونوں کو ملایا تو حیوانٌ ناطقٌ ہوا، یعنی وہ جاندار مخلوق جو عقل کامل رکھنے والی ہو، اس سے اس کو انسان نامعلوم کا علم حاصل ہوگیا ، اسے معرِّف (را پر زیر) بھی کہا جاتا ہے۔

error: Content is protected !!