قیاس استثنائی

وہ قیاس ہے جس میں نتیجہ یا نقیض نتیجہ اپنی پوری ہیئت اور اجزاء کے ساتھ مذکور ہو، جیسے  إن کان زید إنسانا کان حیوانا لکنہ إنسان فہو حیوان اور إن کان زید حمارا کان ناہقا لکنہ لیس بناہق فإنہ لیس بحمار۔

error: Content is protected !!