قیاس اقترانی
وہ قیاس ہے جس میں نتیجہ یا نقیض نتیجہ اپنی پوری ہیئت اور ترتیب کے ساتھ مذکور نہ ہو بل کہ صرف اجزء بغیر ترتیب نتیجہ کے مذکور ہوں، جیسے زید إنسان و کل إنسان حیوان فزید حیوان۔
قیاس اقترانی کی دو قسمیں ہیں: (۱) حملی (۲)شرطی