قیاس اقترانی شرطی
وہ قیاس ہے جو صرف قضایا حملیہ سے مرکب نہ ہو، بلکہ یا تو صرف شرطیات سے مرکب ہو، یا شرطیہ اور حملیہ دونوں طرح کے قضیوں سے مرکب ہو، جیسے صرف شرطیہ سے مرکب ہونے کی مثال: کلما کانت الشمس طالعۃ فالنہار موجود و کلما کان النہار موجودا فالعالم مضییٔ فکلما کانت الشمس طالعۃ فالعالم مضییٔ، شرطیہ اور حملیہ دونوں سے مرکب ہونے کی مثال: کلما کان ھذا الشيء انسانا کان حیوانا و کل حیوان جسم فکلما کان ھذا الشيء انسانا کان جسما۔