لازم ماہیت
جس کا انفکاک ماہیت سے بحیثیت ماہیت عوارض سے قطع نظر ممتنع ہو یعنی ایسا عرض لازم ہے جس کا اپنے ملزوم کی ماہیت سے جدا ہونا محال ہو، جیسے مچھلی کا تیرنا اور شیطان کا بہکانا وغیرہ۔۔