لازم بین

جس کے تصور کے لئے ملزوم کا تصور کافی یا لازم ہو، اس لزوم کی بناء پر جو ان دونوں کے درمیان ہے ، یعنی ایسا عرض لازم ہے کہ لازم اور ملزوم کے درمیان لزوم کا یقین کرنے کے لیے محض لازم اور ملزوم کا تصور کافی ہو کسی خارجی دلیل کی حاجت نہ ہو، جیسے فردیت؛ واحد کے لیے، خوبصورتی؛ مور کے لیے۔۔

لازم بین کی دو قسمیں ہیں: (۱) لازم بین بالمعنی الأخص (۲) لازم بین بالمعنی الأعم

error: Content is protected !!