لازم غیر بین

لازم وملزوم کے ما بین لزوم کا جزم تعین یا کسی درمیانی واسطے اور ثالث کا محتاج ہو ، یعنی ایسا عرض لازم ہے کہ لازم اور ملزوم کے درمیان لزوم کا یقین کرنے کے لیے کسی خارجی دلیل کی حاجت ہو، جیسے عالَم کے لیے حادث ہونا۔

لازم غیر بین کی دو قسمیں ہیں : (۱) لازم غیر بین بالمعنی الأخص (۲) لازم غیر بین بالمعنی الأعم

error: Content is protected !!