لازم غیر بین بالمعنی الاخص

ایسا عرض لازم ہے کہ ملزوم کے تصور سے لازم کا تصور ضروری نہ ہو، جیسے انسان کے تصور سے کتابت بالقوۃ کا تصور ضروری نہیں ہے۔

error: Content is protected !!