لازم وجود ذہنی ایسا عرض لازم ہے جس کا اپنے ملزوم کے وجود سے ذہن میں جدا ہونا محال ہو، جیسے انسان کا کلی ہونا اور ناطق کا فصل ہونا۔