لازم وجود ذہنی

ایسا عرض لازم ہے جس کا اپنے ملزوم کے وجود سے ذہن میں جدا ہونا محال ہو، جیسے انسان کا کلی ہونا اور ناطق کا فصل ہونا۔

error: Content is protected !!