لا ضرورت
یہ امکان کی ایک اصطلاح ہے جو اشتراک لفظی کی بناء پر چار معانی کے لئے بولی جاتی ہے:
۱- ایک امکان عام، جو وجود وعدم کے ایک طرف کی ضرورت مطلقہ ذاتیہ کا سلب ہے جو حکم کی طرف مخالف ہے ۔
۲-دوسری امکان خاص جو حکم کے طرف موافق ومخالف کی ضرورت ذاتیہ کا سلب ہے۔
۳- تیسری امکان اخص جو طرفین کی ضرورت مطلقہ وصفیہ وقتیہ کا سلب ہے۔
۴- چوتھی امکان استقبالی، وہ امکان ہے جو زمانہ مستقبل کی طرف قیاس کرتے ہوئے اعتبار کیا جاتا ہے، اس سے مراد اور اشارہ ممکنہ عامہ کی طرف ہوتا ہے۔