لزوم

جس میں ایک قضیہ کے صدق کا دوسرے قضیہ کے صدق کی بنا پر حکم کیا جائے کسی تعلق وعلاقہ کی بناء پر جوان دونوں کے مابین ہو اور اس صدق کا موجب ہو یا دوچیزوں کا اس طرح ہونا کہ ایک کا وجود بغیر دوسرے کے متصور نہ ہو، یا کسی شئے سے جدا ہونے کے محال ہونے کو لزوم کہتے ہیں۔

error: Content is protected !!