لزوم ذہنی عرفی
ایسا لزوم ہے کہ ذہن میں موضوع لہ کا تصور اس معنیٔ خارجی (لازم) کے بغیر عرف عام کے میں محال ہو یعنی یہ کہ جب بھی لفظ بولا جائے تو ذہن عرف کی وجہ سے معنیٔ موضوع لہ سے اس لازم کی طرف منتقل ہو جائے، جیسے حاتم کا سخاوت پر دلالت کرنا۔