لطیفہ ہر وہ اشارہ جس کے معنی دقیق ہوں، جس کا سمجھنا سہل نہ ہو اور عبارت جس کی نزاکت کو برداشت نہ کرسکے یا بدقت برداشت کرے۔