لطیفہ انسانیہ
نفس ناطقہ جس کو قلب کہاجاتا ہے جس میں روح کا نزول ہوا کرتا ہے ،اگر قلب کا رخ نفس کی سمت ہے تو اس کو’’ صدر ‘‘کہاجائے گا اور اگر روح کی جانب ہے تو اس کو’’ فواد ‘‘سے تعبیر کیا جائے گا۔