مادہ اولی (ہیولی اولی)ایک جوہر بسیط جو خود جسم نہ ہونے پر بھی جسم کی صورت قبول کرنے کا صالح اور قابل ہے۔