ماہیت الشیئ
وہ ہوا کرتی ہے جس کی وجہ سے شے، شے بن جائے ، اور وہ بذات خود یعنی شے ہونے کی حیثیت سے نہ موجود ہے نہ معدوم ہے ، نہ کلی ہے نہ جزئی ہے ، نہ خاص ہے نہ عام ہے۔