مبالغہ

کیفیت کے لحاظ سے کسی شے میں زیادتی کا نام ’’مبالغہ‘‘ ہے ،جس طرح کمیت کے لحاظ سے شے میں زیادتی کا نام ’’تکثیر ‘‘ہے ،مبالغے سے جو مدعا ہے اگر وہ عقلاً اور عادتاً م ممکن ہے تو اس کو’’ تبلیغ‘‘ کہاجائے گا،اگر صرف عقلاًممکن ہو اور عادتاً ممکن نہ ہو تو ’’اغرا ق‘‘ کہلائے گا ،اور اگر نہ عقلاً ممکن ہو نہ عادتاً تو ’’غلو ‘‘ہوگا جو اکثر حالات میں نا پسندیدہ ہے۔

error: Content is protected !!