متشابہات
جن کے الفاظ فہم کی دسترس سے بالا ہوں اور قطعاً سمجھے ہی نہ جاسکیں جیسے مقطعات قرآنی الف لام میم (الم) وغیرہ’’ لایعلمہ الا ہو‘‘۔
ان کے سلسلے میں اہل حق کا مسلک یہ رہا ہے کہ توقف کیا جائے اور سمجھنے کی کوشش ہی نہ کی جائے اور باور کرلیاجائے کہ ان کا علم اللہ ہی کو ہے۔