متصلہ لزومیہ
وہ قضیہ ہے جس میں مقدم اور تالی کے درمیان حکم کسی علاقے کی وجہ سے ہو یعنی مقدم اور تالی میں ایسا تعلق ہوجس کی بنا پر جدائی نہ ہو سکتی ہو، جیسے إن کانت الشمس طالعۃ فالنہار موجود(اگر سورج نکلا ہوا ہے تو دن موجود ہوگا)۔