متقابلین
وہ ہوتے ہیں جو ایک جہت سے کسی ایک شے میں مجتمع نہ ہوسکیں ،ان کی چار قسمیں ہیں: (۱) تقابل تضاد (۲) تقابل تضایف (۳) تقابل عدم وملکہ (۴) تقابل ایجاب وسلب (ان کی تفصیل وتعریف: تقابل میں دیکھو)۔