مثال واوی – یائی

علم صرف کی اصطلاح میں مثال اس فعل کو کہاجاتا ہے جس کے شروع حرف یعنی (ف) کی جگہ حرف علت آجائے، اس کومعتل الفاء بھی کہاجاتا ہے ، جیسے زید بروزن فعل ، وعد بروزن فعل، مثال کی دو قسمیں ہیں:

(۱) مثال واوی: وہ مثال ہے جس میں میزان کے فاء کلمہ کے مقابلے میں واو ہو ، جیسے وعد بر وزن فعل۔
(۲)مثال یائی:وہ مثال ہے جس میں میزان کے فاء کلمہ کے مقابلے میں یاء ہو جیسے یسر بر وزن فعل۔

error: Content is protected !!