مجہول مطلق
یہ ہے کہ کوئی شئے ہر اعتبار سے نا معلوم ہو کسی بھی طریقہ سے اس پر حکم لگانا ممکن نہ ہو، یا جو ذرائع معلومات کے کسی طریق اور کسی ذریعے سے معلوم نہ ہوسکے، اور جس کی خصوصیت یہ ہو کہ اس پر کسی قسم کا حکم اور اس کی طلب ممتنع ہو ،اور کسی حیثیت وجہت سے بھی اس کا علم و تصور نہ ہوسکے۔