محیط مطلق جس کے احاطے سے کوئی شے خارج نہ ہو، خواہ وہ آسمانوں اور زمین پر یا ان کے مابین یا ان سے بھی خارج ہی کیوں نہ ہو۔