مرتبہ احدیت

عماء، جمع الجمع، حقیقۃ الحقائق، وجود کی حقیقت کو اس شرط سے اور اس طرح پیش نظر رکھا جائے کہ ا س کے ساتھ ذات کے ماسوا اورکچھ نہ ہو اور اس مرتبے میں تمام اسماء و صفات مستہلک گم اور غائب ہوں ،صرف اللہ ہی اللہ رہ جائے ،اس مرتبہ احدیت کانام جمع الجمع، حقیقت الحقائق اورعماء بھی ہے۔

error: Content is protected !!