مرجئہ

ایک فرقہ ہے جس کا مسلک یہ ہے کہ ایمان نام ہے اللہ تعالیٰ کی معرفت، اس کے ساتھ خضوع ونیاز مندی اور دل میں اس سے محبت رکھنے کا، اس کے بعد ترک طاعات اور ارتکاب معاصی سے ایمان میں خلل نہیں آسکتا، جس طرح کفر کی حالت میں عبادت کارآمد نہیں ہوسکتی اسی طرح معصیت ایمان میں خلل انداز نہیں ہوسکتی۔

error: Content is protected !!