مرض سطح
مرض خلقت کی ایک قسم ہے جس میں عضو ماؤف کی سطح خراب ہوجاتی ہے ،یعنی اگر وہ کھر دری ہے تو چکنی ہوجاتی ہے ،جیسا کہ بعض اوقات معدے کی کھردری سطح چکنی ہوجاتی ہے اور غذا وہاں کچھ دیر رکنے کے بجائے فوراً پھسل جاتی ہے اور اسہال کا عارضہ لاحق ہوجاتا ہے۔
