مرض سوداوی یہ مرض غلبہ سوداء سے پیدا ہوجاتا ہے، جیسے مالخولیا، خود مالیخولیا کو بھی مرض سوداوی کہہ دیتے ہیں۔