مرکب
منطق کی اصطلاح میں وہ ایسا لفظ ہے جس کے جز سے معنی کے جز پر دلالت مقصود ہو، جیسے زید قائم کی دلالت اس کے معنی (زید کے کھڑے ہونے) پر۔