مشبہ – مشبہ بہ

مشبہ :جس کو تشبیہ دی جائے۔
مشبہ بہ:جس کے ساتھ تشبیہ دی جائے۔

جیسے زید شیر ہے ، اس میں زید مشبہ ہے اور شیر مشبہ بہ ہے ۔

error: Content is protected !!