مشروطہ خاصہ

یہ بعینہ مشروطہ عامہ ہے لادوام ذاتی کی قید کے ساتھ، جیسے کل کاتب متحرک الأصابع بالضرورۃ ما دام کاتباً لا دائمًا و لا شيء من الکاتب بساکن الأصابع بالضرورۃ ما دام کاتباًلادائماً۔

یعنی یہ بعینہ مشروطہ عامہ ہے جس میں لا دوام بحسب الذات کی قید بڑھا دی جاتی ہے ، یہ واضح رہے کہ لا دوام سے مطلقہ عامہ کی جانب اشارہ ہوا کرتا ہے۔

error: Content is protected !!