مصادرہ
ایسے قضیہ کو جزء قیاس بنانا جو نتیجے کو مستلزم ہو مصادرہ کہلاتا ہے، مثلا انسان بشر ہے (صغری) ہر بشر ہنسنے والا ہے (کبری) انسان ہنسنے والا ہے(نتیجہ) مذکورہ مثال میں کبری اور نتیجہ اور ایک ہی چیز ہے کیوں کہ بشر اور انسان الفاظِ مترادفہ میں سے ہیں۔
