مضاعف رباعی
وہ مضاعف ہے جس میں میزان کے فاء اور لام اول اور عین اور لام دوم کے مقابلہ میں دو حروف صحیحہ ایک جیسے ہوں ، جیسے بلبل بروزن فعلل ، زلزل بروزن فعلل۔