معارضہ
معارضہ کی لغوی تعریف ممانعت کے طور پر مقابلہ کرنا، فن مناظرہ کی اصطلاح میں فریقِ مخالف کی پیش کردہ دلیل کے مقابلے میں اپنی دلیل قائم کرنے کو معارضہ کہتے ہیں۔