معدولۃ الموضوع وہ قضیہ معدولہ ہے جس میں حرف سلب موضوع کا جز بن رہا ہو، جیسے غیر الکریم دنيٌّ (بے مروت برا ہوتا ہے)۔