معونت اگر عام مسلمین میں سے کسی صالح اور نیک سرشت فرد سے کوئی خارق عادت امر ظہور پذیر ہوجائے تو وہ معونت ہے۔