معیت ذاتی

مفہوم ظاہر ہے،اس کے دو فرد ہوتے ہیں :معیت بالطبع اور معیت بالعلیت ،اول کا اطلاق ان دو اشیاء پر ہوتا ہے جن کے مابین اصلا احتیاج نہ ہو، دوسری کا اطلاق ان دو اشیاء پر ہوتا ہے جن میں سے ایک دوسری کے لئے مستقل علت نہ ہو خواہ ان کے مابین احتیاج ہو یا نہ ہو۔

error: Content is protected !!