مفعول مالم یسم فاعلہ وہ مفعول جس کا فاعل حذف کر دیا گیا ہو اور اس کے مفعول کو فاعل کا قائم مقام بنا دیا گیا ہو۔