مفہومات شاملہ
وہ ایسی کلی ہے جس کے خارج میں افراد موجود ہوں، مفہومات شاملہ دو طرح کے ہوتے ہیں: (۱) وجودی جیسے شیء اور ممکن (۲)عدمی یعنی سلبی جیسے لاشریک باری اورلا اجتماع النقیضین وغیرہ۔