مقاطع

وہ مقدمات کہلاتے ہیںجن پر بدیہی اور تسلیم شدہ دلیلیں اور حجتیں منتہی اور ختم ہو کر رہ جائیں ،جیسے دور تسلسل اور اجتماع نقیضین ،ارتفاع نقیضین۔

error: Content is protected !!