ملاء متشابہ

وہ جسم کہ جس میں مختلف الحقائق اجزاء نہ پائے جاتے ہوں ،یعنی اس کے اجزاء متفقہ الطبائع ہوں، یہ بھی کہا گیا ہے کہ اس سے غیر متناہی جسم مراد لیا جاتاہے، بعض افراد اس سے غیر متناہی جسم مراد لینے کے بعد یہ بھی اضافہ کر دیتے ہیں کہ اس میں متخالف الحقیقت اجزاء نہ پائے جائیں۔

عناصر وافلاک کہ جو طبائع کے لحاظ سے متفق اور ایک جیسے ہیں سوائے فلک اعظم کی سطح ظاہری یعنی سطح محدب کے کہ جو ملاء متشابہہ سے خارج ہے۔

error: Content is protected !!