مندوب
اصطلاح علم نحو میں وہ اسم ہے کہ جس کے مدلول یا مدلول کے وجود پر لفظ ’’یا‘‘ یا لفظ ’’وا‘‘ سے جزع، فزع، کی جائے۔
فقہا کی اصطلاح میں مندوب وہ کہلاتا ہے جس کے کرنے کونہ کرنے پر شارع شریعت کی نظر میں ترجیح ہو اور ترک بھی جائز ہو۔