منصرف
علم نحو کی اصطلاح میں وہ کلمہ جس میں اسباب تسعہ (نواسباب) منع صرف میں سے دو سبب یا دو سببوں کا قائم مقام ایک سبب نہ ہو، اور جس پر جریعنی زیر اور تنوین داخل ہوسکے، نو اسباب منع صرف حسب ذیل ہیں:۱-عدل۲-وصف۳- تانیث۴-معرفہ۵- عجمہ۶-جمع۷- ترکیب۸-وزن فعل۹- الف ونون زائد تان۔