منفصلہ مانعۃ الجمع

وہ قضیہ منفصلہ ہے جس میں مقدم اور تالی کے درمیان صرف صدق میں منافات یا عدم منافات کا حکم ہو، یعنی دونوں ایک ساتھ جمع نہ ہو سکتے ہوں مگر ایک ساتھ جدا ہو سکتے ہوں، جیسے وہ حیوان یا تو بکری ہے یا ہرن ہے، مذکورہ مثال میں ایسا نہیں ہو سکتا کہ وہ حیوان بکری بھی ہو اور ہرن بھی ہو، لیکن ایسا ہو سکتا ہے کہ وہ نہ بکری ہو اور نہ ہرن بل کہ کوئی اور جانور ہو۔

error: Content is protected !!