منفصلہ مانعۃ الخلو

وہ قضیہ منفصلہ ہے جس میں مقدم اور تالی کے درمیان صرف کذب میں منافات یا عدم منافات کا حکم ہو، یعنی دونوں ایک ساتھ جمع تو ہو سکتے ہیں مگر جدا نہیں ہو سکتے، جیسے مہمانوں کا کھانا میٹھا ہوگا یا نمکین مذکورہ مثال میں یہ تو ہو سکتا ہے کہ کھانا میٹھا بھی ہو اور نمکین بھی یعنی دو یا تین طرح کا کھانا ہو لیکن یہ نہیں ہو سکتا کہ نہ تو کھانا میٹھا ہو اور نہ ہی نمکین۔

error: Content is protected !!